رامپور سے اعظم خاں کی اہلیہ کامیاب

   

Ferty9 Clinic

٭ اترپردیش اسمبلی کے ضمنی چناؤمیں آج حلقہ رامپور سے تنزین فاطمہ سماج وادی پارٹی سے کامیاب ہوئیں۔ لوک سبھا ایم پی محمد اعظم خاں نے یہ حلقہ چھوڑا تھا اور وہاں سے ان کی اہلیہ نے برسر اقتدار بی جے پی کو شکست دی ہے۔