روس میں کورونا انفیکشن کے 4828 نئے معاملے

   

ماسکو۔روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) انفیکشن کے 4828 نئے معاملوں کے ساتھ متاثرہ افراد کی کل تعداد 937321 ہوگئی ہے ۔روس کے کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے چہارشنبہ کے روز ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ اس سے ایک دن پہلے ہی روس میں کورونا انفیکشن کے 4748 نئے معاملے درج ہوئے تھے ۔