روہنگیا کیمپ میں پہلا کورونا کیس

   

کاکس بازار ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے موجود کیمپس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس دریافت ہوا ہے۔ بڑے رفیوجی کیمپوں میں تقریباً 10 لاکھ افراد ہیں۔