رکن اسمبلی دیورکدرہ کی شجرکاری میں شرکت

   

Ferty9 Clinic

دیورکدرہ ر۔کن اسمبلی دیورکدرہ نے بھوت پور منڈل اور کوتہ کوٹہ منڈلوں میں ہریتا ہرام کے تحت پودے لگائے گئے بعد اذاں انھوں نے کوتہ کوٹہ منڈل امڈاوکل کے قریب بھیما فیز ٹو سی پانی چھوڑ دیا گیا اس موقع پر ضلع پریشد وائس چیرمین وامن گوڑ، ایم پی پی گونتہ مونیکا،ٹی آر ایس پارٹی قائدین ویشیشوار،، ریاض، اور دیگر موجود تھے۔۔