رگھورام راجن آئی ایم ایف کے مشاورتی گروپ میں شامل

   

٭ آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن اُن دیگر 11 عہدیداروں میں شامل ہیں جن کو عالمی مالیاتی فنڈ کے خارجی مشاورتی گروپ میں شامل کیا گیا ہے ۔ یہ گروپ عالمی سطح پر مختلف تبدیلیوں اور پالیسیوں سے متعلق اُمور پر اپنا نظریہ پیش کرے گا جن میں کورونا وائرس کے باعث دنیا کو درپیش چیلنجس بھی شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کے منیجنگ ڈائرکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے یہ بات بتائی ۔