حیدرآباد 12 مارچ ( سیاست نیوز ) ریاست میں گرمی کی شدت کے پیش نظر تعلیمی اداروں آدھا دن چلائے جائیں گے ۔ 16 مارچ سے ریاست کے تمام سرکاری اور خانگی تمام اسکولس کو نصف دن کرنے کے احکام جاری کئے گئے ہیں ۔ فیصلے کے مطابق اسکولس صبح 7.45 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چلانے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ اسکولس کے اوقات کار ماہ مئی کے تیسرے ہفتے تک یہی رہینگے اور اسکول نصف دن چلایا جائیگا ۔ ن