نیالکل ۔ ظہیرآباد کی مصروف ترین قومی شاہراہ 65سڑک پر ریلوئے اور بریج کی تعمیری کاموں میں انتہائی سست رفتاری سے تعمیری کاموں کو انجام دیا جارہا ہے جس سے عوام گاڑیوں ایمبولنس لاریوں بسوں کی آمد رفت میں سخت مشکالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہیتعمیری کاموں کا آغاز ہوکر3 سال سے ذیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے مغرب کی سمت وسط ریلوئے لائین کی تنصیب عمل میں لایا جارہا ہے قوی شاہراہ سڑک پر ریلوئے گیٹ روڑ پر ٹرافک گھنٹوں ٹرافک جام ہورہی ہے جس کی وجہہ سے کء سڑک حادثات رونما ہورہے ہے ایم پی ظہیرآباد بی بی پاٹل رکن اسمبلی ظہیرآباد مانک راو سابق ایم ایل سی محمدفرید الدین مرحوم کی مسلسل نمائندگی سے ریاستی وزیر ہریش راو نے ریلوئے بریج کی منظوری عمل میں لائی تھی بریج کی تعمیری کاموں کے متعلق انجینئر کنٹراکٹر سے ربط پیدا کرنے پر کنٹراکٹر نے حکومت کی جانب سے بلس کی تاخیر سے ادائیگی کی وجہہ سے تعمیری کاموں کی تکمیل میں مشکلات پیش ہورہی ہے عوام نے حکومت سے تعمیری بریج کی کاموں کو تیزی پیدا کرنے کا مطالبہ کیا۔