حیدرآباد ۔ گھریلو تنازعات کے نتیجہ میں ایک ریٹائرڈ سی آر پی ایف کانسٹبل نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 58 سالہ اے کرشنا اپنی بیوی اور بچوں سے الگ رہتا تھا اور وہ ذہنی تناو کا شکار ہوگیا تھا ۔ کرشنا نے اپنے مکان سائی بابا نگر میں خودکشی کرلی ۔ چھتری ناکہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔