لوساکا : زامبیا میں مسافر بردار ٹرک دریا میں گرجانے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور دیگر متعدد زخمی ہوگئے ۔ یہ حادثہ منگوی نامی علاقے میں پیش آیا،جہاں کی مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اس ٹرک پر قریبی موبائل مارکیٹ میں کام کرنے والے 57افراد سوار تھے ۔ زامبیا میں مسافروں سے بھرا ٹرک دریا میں جا گرا جس کے نتیجے میں 19افراد ہلاک ہو گئے ۔
