حیدرآباد 13 فبروری ( این ایس ایس ) جنوری 2020 کے دوران سائبر آباد کی شی ٹیموں نے جملہ 12 سڑک چھاپ عاشقوں کو رنگے ہاتھوں پکڑا جو بس اسٹاپس و دیگر عوامی مقامات پر خواتین اور لڑکیوں و طالبات کو ہراساں کر رہے تھے ۔