سابق اٹارنی جنرل سولی سوراب جی کے دیانت ہر کے سی آر کی تعزیت

   

حیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے سابق اٹارنی جنرل سولی سوراب جی کے دیہانت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ چیف منسٹر نے غمزدہ افراد خاندان سے اظہار ہمدردی بھی کیا ۔ چیف منسٹر نے سابق رکن اسمبلی وردھنا پیٹ ماچرلہ جگنادھم گوڑ کے دیہانت پر بھی تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے غمزدہ افراد خاندان سے اظہار ہمدردی بھی کیا ہے ۔