تناکو۔ تلگودیشم پارٹی لیڈر و سابق رکن اسمبلی تناکو وائی تھما راجا کورونا سے فوت ہوگئے ۔ ان کی عمر 69 برس تھی ۔ حیدرآباد کے ایک خانگی ان کا دواخانہ میں علاج چل رہا تھا ۔ وہ کورونا مثبت تھے تاہم صحتیاب ہوگئے ہیں۔وہ چیک اپ کیلئے حیدرآباد گئے تھے اور انہیں چیک اپ کیلئے شریک کیا گیا تھا ۔ آج صبح ان کا دیہانت ہوگیا۔