سافٹ وئیر انجینئر کی خودکشی

   

حیدرآباد 25 اکٹوبر ( یو این آئی ) رنگا ریڈی ضلع کوکا پیٹ میںآج صبح ایک سافٹ وئیر انجینئر نے خودکشی کرلی ۔ کہا گیا کہ اس نے عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی ۔