ساوتھ سنٹرل ریلوے کے ویجلنس بیداری ہفتہ کا آغاز

   

حیدرآباد ۔ 31 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : ساوتھ سنٹرل ریلوے کی جانب سے منائے جارہے ہفتہ ویجلنس بیداری کا کل ریل نیلائم میں آغاز ہوا ۔ اس موقع پر ویجلنس بلیٹن ’ انیمیشا ‘ کے 56 ویں ایڈیشن کو بھی جاری کیا گیا ۔ یہ بلیٹن ساوتھ سنٹرل ریلوے کے ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا ۔۔