سترہ سالہ مسلم لڑکی عائشہ نے دو گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیت کر مادر وطن ہندوستان کا سر فخر سے اونچا کر دیا

,

   

17 سالہ مسلم لڑکی عالمی سطح پر تھایلند میں جا کر دو گولڈ میڈل اور سلور میڈل جیت کر صرف مسلمانوں کا ہی نہیں بلکہ ہندوستان کا نام بھی روشن کیا ہے۔

اس لڑکی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ میں نے میرے والد اور میرے استاد کا نام روشن کیا۔ جب میرے والد نے بہت محنت سے جب میرے لئے پیسے جمع کیے تو میرے استاد نے کہا اپ جا تو رہی ہے اپ ایوارڈ ضرور جیت کر آنا۔

اس نے مزید کہا کہ پہلے میں نے اٹھویں کلاس میں ایک ریکارڈ بنایا تھا تو مجھ سے کہا گیا کہ بیٹا ابھی آپ کو عالمی ریکارڈ بنانا ہے۔ اس سے پہلے ہندوستان نے دو ہزار سات میں میڈل لیا تھا ابھی بارہ سال بعد دو ہزار اونیس میں لیا ہے۔ اس بات پر سب کو خوشی ہے۔

YouTube video