سربراہ یو اے ای سیکورٹی فورسز انٹرپول کے صدر منتخب

   

Ferty9 Clinic

دبئی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سیکیورٹی فورسز کے سربراہ جنرل احمد نصرالرئیسی جرائم کی روک تھام کے بین الاقوامی ادارے انٹرپول کے صدر منتخب ہو گئے۔جنرل احمد نصر الرئیسی کو 4 سال کے لیے انٹرپول کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔