سرفراز احمد ڈائرکٹر آبکاری

   

حیدرآباد ۔16ڈسمبر ( این ایس ایس) معمولی ردوبدل میں کریم نگر ڈسٹرکٹ کلکٹرسرفراز احمد کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ڈائرکٹر آبکاری و نشہ بندی کے مخلوعہ عہدہ پر تعینات کیا گیا ہے ۔ جوگولامبا گدوال ڈسٹرکٹ کلکٹر کے ششانک کو ڈسٹرکٹ کلکٹر کمریم نگر تعینات کیا گیاہے۔ ونپرتی کلکٹر شویتا موہنتی کو گدوال کی زائد ذمہ داری دی گئی ہے ۔