سرکاری ملازمین کیلئے اطلاع

   

Ferty9 Clinic

پداپلی۔ضلع انشورنس دفتر

( TSGLI DEPT)
کریمنگر، نائب منتظم محمد مرتضی نے بذریعہ صحافتی بیان سرکاری ملازمین کو اطلاع فراہم کی ہیکہ حکومت کے جی او آر ٹی نمبر 904 ، محکمہ فینانس ( انتظامیہ-1) 26 اپریل 2021 مراسلہ کے تحت 53 سال عمر کی تکمیل سے قبل تلنگانہ اسٹیٹ گیارنٹی لائیف انشورنس پریمیم کی باقاعدہ ادائیگی ، 53 سال عمر مکملی کرچکے ملازمت میں برقرار ( اندرون 58 سال) افراد ٹی ایس جی ایل آئی پالیسی کے حصول کیلئے درخواست داخل کرسکتے ہیں۔ درخواست کی داخلی کی آخری تاریخ 31 اکٹوبر 2021 مقرر کی گئی۔ نائب منتظم ، ضلع انشورنس آفس ،کریم نگر ، محمد مرتضی نے اہل ملازمین سے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ اس موقع سے استفادہ کے لئے درخواست پیش کرنے کی خواہش کی۔