سرکاری ہاسپٹل گوداوری کھنی میں کنٹراکٹ طرز پر نرسوں کے تقررات

   

Ferty9 Clinic

پداپلی۔ضلعی عہدیدار برائے طب و صحت ،پداپلی ڈاکٹر پرمود کمار نے بذریعہ صحافتی بیان اطلاع فراہم کی ہے کہ سرکاری ایریا ہسپتال ،گوداوری کھنی، ضلع پداپلی میں ایس۔این۔سی۔یو سکشن میں مخلوعہ اسٹاف نرسوں کی کنٹراکٹ طرز پر بھرتی کے لئے اعلامیہ سے متعلقہ اہل امیدواروں کی قطعی میرٹ فہرست (فائینل میرٹ لسٹ ) بتاریخ :29 /ستمبر/ 2021 تا 02/اکٹوبر/2021 شام 5.00بجے تک ضلع دفتر برائیمحکمہ طب و صحت ، پداپلی کے نوٹس بورڈ پر چسپاں کی جائیگی اور ویب سائٹ
www.peddapalli.telangana.gov.in
پر بھی دستیاب ہوگی۔