سری لنکا میں افغانستان کا سفارتخانہ بند

   

کولمبو : سری لنکا نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ پروفیسر جی ایل پیرس نے کابینہ کو مطلع کیا ہے کہ افغانستان میں سری لنکا کا سفارت خانہ صدر گوتابایا راجا پاکسے کی ہدایات پر عارضی طور پر بند کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ یہ فیصلہ اس ملک میں جاری غیر مستحکم سیاسی اور سلامتی کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔