سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجہ پکسے کا دورہ ہند

   

کولمبو ۔ 4 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجہ پکسے 7 تا 11 فبروری ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں اور اس درمیان ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان تجارت، دفاع اور میری ٹائم سیکوریٹی کے موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔