ممبئی: سپریم کورٹ نے آج سشانت سنگھ راجپوت ڈیتھ کیس کو سی بی آئی کے حوالہ کرنے کا حکم دیا اور مہاراشٹرا حکومت کو ضروری تعاون کی ہدایت دی تھی۔ مہاراشٹرا کے وزیرداخلہ انیل دیشمکھ نے عدالتی رولنگ کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ ممبئی پولیس تحقیقات میں پورا تعاون کرے گی۔