٭ سابق مرکزی وزیر و سابق گورنر آندھراپردیش سشیل کمار شنڈے کی بیٹی پرنیتی تائی شنڈے نے مہاراشٹرا میں اسمبلی حلقہ شولاپور سے آج کامیابی حاصل کی جو ان کی ریاستی اسمبلی کیلئے لگاتار تیسری فتح ہے۔