سعودی شہزادی لولو بنت فہد بن عبدالعزیز کاانتقال

   

ریاض: سعودی شہزادی لولو بنت فہد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں۔ شاہی ایوان کی جانب سے جاری بیان میں مکہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد بن سلطان کی والدہ کی وفا ت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق شہزادی لولو بنت فہد کی نماز جنازہ منگل کے روز عصر کی نماز کے بعد امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد ریاض میں ادا کی گئی۔