ریاض : /18 مارچ (ایجنسیز) سعودی عرب میں آج /29 رمضان المبارک کو ماہ شوال 1447 ھ کا چاند نظر نہیں آیا ۔ سلطنت میں کہیں سے بھی رویت ہلال کی اطلاع موصول نہیں ہوئی چنانچہ سعودیہ میں جمعرات کو /30 رمضان ہوگی اور جمعہ یکم / شوال المکرم کو عیدالفطر منائی جائے گی ۔ خلیج کی دیگر مملکتوں میں بھی آج چاند نظر نہیں آیا ۔