سعودی عرب کی جانب سے شام میں غذائی امداد

   

دمشق : سعودی امدادی تنظیم شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے شام بھر میں ہزاروں افراد کو غذائی پیکیج فراہم کیے گئے۔ ایجنسی کے رضاکاروں نے شام کے علاقہ حسکہ میں 750 فوڈ پارسل اور 750 حفظان صحت کی کٹس فراہم کیں ،جس سے ساڑھے 4ہزار افراد مستفید ہوئے۔