دبئی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں عید الفطر پیر2مئی کو منائی جائے گی ۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ملکوں میں ہفتہ کو چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عید الفطر پیر 2 مئی کو ہوگی۔برطانیہ میں بھی پیر کو ایک ہی دن عید منائے جانے کا امکان ہے ۔