سلمان خان کے ساتھ روینہ ٹنڈن کی دختر کی تصاویر وائرل

   

Ferty9 Clinic

ممبئی ۔ /6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اسٹاگرام پر اپنی دختر رشاتھاڈانی کی سلمان خان کے ساتھ لی گئی تصویر کو پیش کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ تصویر اُس وقت کی ہے جب میری بیٹی 5 سال کی تھی ۔ سلمان خان بچوں کے ساتھ خوشگوار طریقہ سے گھل مل جاتے ہیں ۔