سمیع کو 5 وکٹ

   

سنچورین : محمد سمیع نے 5 وکٹیں لئے جس کی مدد سے انڈیا نے جنوبی افریقہ کو 197 پر آؤٹ کردیا۔ انڈیا نے 327 رنز بنائے تھے۔ اب 16/1 کیساتھ 146کی سبقت حاصل ہوگئی۔