٭ سنگاپور میں تقریباً 250 ہندوستانیوں کا کورونا وائرس ٹسٹ پازیٹیو پایا گیا ہے ۔ انڈین ہائی کمیشن کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ہندوستانی شہری وہاں پر بیرونی ورکرس کے ساتھ کام کرتے تھے جو وائرس سے متاثر تھے ۔ متاثرہ ہندوستانی مریضوں کی صحت مستحکم ہے ۔ انڈین ہائی کمشنر جاوید اشرف نے کہا کہ متاثرہ ہندوستانیوں میں بعض مستقل رہائش پذیر شہری بھی ہیں ۔