سنگاگارا سے بھی پوچھ گچھ

   

Ferty9 Clinic

کولمبو۔ سری لنکائی سابق کپتان کمار سنگاکارا سے ورلڈکپ2011 فکسنگ الزامات پر اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے تحقیقات کی ہے۔ ان کی قیادت میں ٹیم نے ہندوستان کے خلاف فائنل میں شکست کھائی تھی۔ دلچسپ بات ہے کہ فائنل میں ٹاس بھی دومرتبہہوا تھا۔ ٹاس جیت کر سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کی تھی اور اس فیصلے کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔