سنگور پراجیکٹ کی تزئین کیلئے 16 کروڑ روپئے کی منظوری

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ ریاستی حکومت نے سنگور پراجیکٹ کی تزئین و مرمت کیلئے 16 کروڑ روپئے فراہم کئے ہیں۔ انجینئرنگ حکام نے پراجیکٹ کے سروے کے بعد فنڈز فراہم کرنے کی خواہش کی تھی ۔ اندول رکن اسمبلی نے یہ مسئلہ چیف منسٹر سے رجوع کیا تھا جس کے بعد یہ رقم منظور کی گئی ہے ۔