سوریا پیٹ۔مجلس تحفظ ختم نبوت ومدرسہ مسیح العلوم للبنین والبنات وانتظامی کمیٹی مسجد نورالصالحین تعلقہ تنگا تورتی ضلع سوریاپیٹ کے زیر اہتمام جلسہ تحفظ ایمان بموقعہ ختم قرآن ودعا 22اپریل بروز جمعرات 9رمضان المبارک1442ھجری بوقت بعد نماز تراویح نماز عشاء 8بجے ہوگی زیر صدارت حضرت مولاناشاہ اظہارالحق قریشی چشتی صابری قاسمی خلیفہ وجانشین قطب دکن حضرت مولانا شاہ عبد الغفور اود گیر مہمان خصوصی مفتی عبد المنعم فاروقی قاسمی نبیرہ حضرت قطب دکن وخطیب جامع مسجد اشرفی قلعہ گولکنڈہ زیر نگرانی مفتی محمد عبدالاحد فلاحی حسامی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت امام وخطیب مسجد نورالصالحین تعلقہ تنگا تورتی ضلع سوریاپیٹ خواتین کیلئے مدرسہ ہذا شعبہ افتاء میں پردہ کا معقول نظم رہے گا تمام شر کاء جلسہ کے لئے افطار وطعام کا نظم رہے گاعامتہ المسلمین سے پر خلوص گزارش کی جاتی ہے کہ اس اہم ومقدس جلسہ وختم قرآن دعا میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں حکومت کے پیش کردہ شرائط کے مطابق اپنے ساتھ ماسک شوشل ڈیسٹنس کو برقرار رکھاجائے 9بجے تک جلسہ کا اختتام ہوگا۔