سوریہ ونشی زیرو پر آوٹراجستھان رائلز بھی خارج

   

جئے پور : ویبھو سوریہ ونشی دھماکو آئی پی ایل سنچری بنانے کے بعد اپنے اگلے میچ میں آج ممبئی انڈینس کیخلاف صفر پر آوٹ ہوگئے۔ ممبئی نے 217/2 اسکور کئے ۔ راجستھان رائلز کی ٹیم 117 پر آل آوٹ ہوگئی اور اس کی پلے آف کی امیدیں ختم ہوگئی۔