سوشل میڈیا پر نامناسب تبصرے ،افغان پروفیسر گرفتار

   

کابل: افغانستان میں مخالف حکومت تبصروں پر پروفیسر فیض اللہ جلال کو انٹلیجنس کے شعبے نے حراست میں لے لیا ہے۔پروفیسر پر الزام لگایا ہیکہ وہ سوشل میڈیا پر نامناسب تبصروں کے ذریعہ لوگوں کو حکومت کے خلاف بھڑکاتے ہیں۔