سونے کی قیمت50,214

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: سونے کی قیمتوں میں منگل کو 192 روپئے کا اضافہ ہوا اور قومی دارالحکومت میں نئی قیمت 50,214 روپئے فی 10 گرام طئے پائی۔ چاندی کی نئی قیمت 56,441 رپوئے فی کیلو ہے۔