’’سگنل ‘‘نے کام کرنا بند کردیا

   

واشنگٹن : ڈاؤن لوڈنگ بڑھنے پر میسیجنگ ایپ سگنل نے کام کرنا چھوڑ دیا۔گزشتہ شام کچھ صارفین نے شکایت کی کہ انہیں میسیجنگ ایپ پر پیغامات بھیجنے میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس پر کمپنی کی جانب سے سگنل کو تکنیکی خرابی کا سامنا ہے جس کی بحالی کیلئے کام کیا جارہا ہے۔