سہراب الدین مقدمہ : سی بی آئی مقصد کے تعین سے قاصر

   

امیت شاہ کو برباد کردینے کانگریس کی سازش : بی جے پی
ممبئی ؍ نئی دہلی ۔ یکم جنوری (سیاست ڈاٹ کام) خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج سہراب الدین جعلی انکاؤنٹر مقدمہ کے تمام 22 مجرمین کو باعزت بری کردیا جبکہ سی بی آئی ان کے خلاف ہلاکت کا مقصد تعین کرنے سے قاصر رہی۔ بی جے پی نے اپنے ردعمل میں کہاکہ کانگریس صدر بی جے پی امیت شاہ کو تباہ کرنے کیلئے سہراب الدین مقدمہ آلہ کار کے طور پر استعمال کررہی ہے۔