مشہور اداکارہ سورا بھاسکر ممبئی میں ایک احتجاجی ریلی میں شریک ہوئی، جہاں این ار سی اور سی اے بی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا تھا۔
انہوں عوام سے مخاطب ہو کر کہا کہ یہ ہمارے آئین کی اور اسکے حقوق کی حفاظت کی ریلی ہے، یہ گاندھی کے بھارت کی تحفظ کی ریلی ہے، اور اس ملک میں مذہب کی بنیاد پر شہریت دینا یہ کبھی ہم برداشت نہیں کرئیں گے۔
سورا بھاسکر کے علاوہ اس اجلاس میں بہت سے لوگوں نے اور اداکاروں نے شرکت کی، جو ملک میں دستور کی حفاظت کےلیے کے لیے آواز اٹھانے رہے تھے ، اور مرکزی حکومت نے جو کالا قانون پاس کیا ہے اسکے خلاف صداۓ احتجاج بلند کر رہے تھے۔
ان اداکاروں نے کیا کہا دیکھیں یہ ویڈیو