سی بی ایس ای 10ویں امتحانات کے نتائج کا آج اعلان

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی۔ سی بی ایس ای کی 10 ویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل یعنی 15 جولائی 2020 کو کیا جائے گا۔ مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے طلبا، والدین اور اساتذہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ تنائج کا اعلان کر کیا جائے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے طلبا کے لے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔