سیاست ٹی وی پر ایس ایس سی امتحانی اسکیم پر نشریات

   


حیدرآباد : تلنگانہ میں ایس ایس سی امتحانات میں سوالی پرچے کم کرتے ہوئے 11 پرچے کے بجائے 6 پرچے کردیئے گئے۔ نئی تبدیلیوں اور پراجکٹ کے بجائے ایف اے امتحانات کے محصلہ نشانات کے 20 نشانات اوسط میں شمار کئے جائیں گے۔ ان معلومات کو ماہر تعلیم ایم اے حمید نے سیاست ٹی وی کے کیرئیر پروگرام میں کیا۔ رینکر محمد منیر اس ضمن میں اہم سوالات طلبہ کے ذہن کے مطابق کئے۔ جو دسویں کے طالب علم کے لئے کافی مفید رہے گا۔ یہ پروگرام ہیتھ وے 279 اور یو ٹیوب چیانل پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ اتوار ، پیر کے 11.30 بجے 8 بجے نشریہ میں شامل ہیں۔