سیاہ قوانین کی منسوخی کافیصلہ ، کسانوں کی جیت ہے:ڈاکٹر جی چنا ریڈی

   

Ferty9 Clinic

ونپرتی۔ اڈیکل منڈل میں ڈاکٹر جی چنا ریڈی اے آئی سی سی سکریٹری ان کے ہمراہ دیورکدرہ حلقہ اسمبلی کے قائدین جی مدھوسودھن ریڈی، پردیپ کمار گوڑ کے ساتھ کسانوں کی دھان کی فصلوں کو کاٹ کر سوکھ کر خریداری کے لیے مارکٹ کو لایا جا رہا ہے لیکن دو دن سے بارش ہورہی ہے دھان خراب ہورہی ہے لیکن مرکزی حکومت اور ریاست حکومت ایک دوسرے پر الزامات لگا کر کسانوں کو نقصان کررہے ہیں ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کسانوں کو پریشان کریں بغیر خریداری شروع کریں اور کسانوں کو امدادی قیمت دیں اور دوسری جانب مرکزی حکومت کی جانب سے تین سیاہ قوانین کو واپس لے لیا جانا خوش آئند بات ہے اس میں جیت کسانوں کی جیت ہے اور کسانوں کے لیے کانگریس پارٹی میدان میں آکر لڑائی لڑی ہے راہول گاندھی جی ہمیشہ کسانوں کے ساتھ ساتھ ہیں ان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے 70 سال میں ہمیشہ کانگریس پارٹی کسانوں کے ساتھ ساتھ صف کھڑیں ہیں اس موقع پر بارش میں تر دھان کا معائنہ کرتے ہوئے تفصیلات حاصل کرتے ہوئے کسانوں کو بھروسے دیتے ہوئے آگے بڑھ ہیں اس موقع پر قائدین اور دیگر موجود تھے۔