سینئر آرمی بریگیڈ یرکی کورونا وائرس سے موت

   

کلکتہ۔ہندوستانی افواج کے سینئر آرمی بریگیڈ کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق بریگیڈ وکاش سامیا جو ایسٹرن کمانڈ ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھے ۔طبیعت زیادہ خراب ہونے کے بعد انہیں کمانڈ اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا ۔اسپتال کے ذرائع کے مطابق آفیسر نمونیا اور کورونا وائرس سے بھی متاثر تھے اور ان کی موت اسی وجہ سے ہوئی ہے ۔