سینٹ پیٹرس برگ کے ہاسپٹل میں آتشزدگی،5 جھلس گئے

   

ماسکو۔ 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام)روس کے سینٹ پیٹرس برگ میں ایک اسپتال میں آگ لگ جانے سے پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع محکمہ ڈیزاسٹر سروس کے ترجمان نے دی ہے ۔ ترجمان کے مطابق سیورنی پروویزدکے اسپتال میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔ انہوں نے بتایا کہ مریضوں اور اہلکاروں کو اسپتال سے باہر نکالا جارہا ہے ۔