شادی

   

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جنوری : ( راست ) : محمد اعجاز الدین مرحوم کے فرزند محمد عمران بی ٹیک کی شادی الحاج غلام جیلانی کی دختر کے ساتھ آج شام ایس ڈی آر ایس پرل پیالیس عطا پور میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں دوست احباب رشتہ دار و معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ نوشہ کے بڑے ماموں جناب محمد عبدالغنی ریٹائرڈ آفیسر بی ایس این ایل نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔