شادی

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ فروری : ( راست ) : جناب عبدالقدیر ( مجاہد ) کے فرزند محمد عبدالعبید ایم بی اے کا عقد 21 فروری کو بعد عشاء مسجد سعیدیہ ( ایکمینار ) حکیم پیٹ ٹولی چوکی میں جناب محمد رفیع الدین مرحوم کی دختر کے ساتھ انجام پایا ۔ استقبالیہ فلک فنکشن پیالیس ٹولی چوکی میں ترتیب دیا گیا ۔ محفل عقد میں دوستوں ، رشتہ داروں ، عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔