شادی

   

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جون : ( راست ) : جناب احمد سراج الدین موظف سینئیر منیجر آندھرا بینک انسپکشن اینڈ آڈٹ ڈپارٹمنٹ کی دختر کا عقد مسعود مسٹر سید عبدالباری ولد جناب سید عبدالقادر رحمن موظف سپرنٹنڈنٹ آفس آف انجینئران چیف ارم منزل کے ساتھ 10 جون 2019 کو بعد عشاء پریسیڈنٹ فنکشن ہال شیخ پیٹ میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ اس موقع پر عزیز و اقارب ، دوست و احباب ، رشتہ داروں اور بینک آفیسرس کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔