شادی

   

حیدرآباد ۔ 15 جون (راست) جناب الحاج سید اسمعیل نقشبندی قادری کے فرزند جناب سید عثمان نقشبندی قادری عرف خالد میاں کا نکاح جناب محمد عبدالسلیم کی دختر کے ساتھ 14 جون جمعہ کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ احمد نگر فرسٹ لانسرز میں انجام پایا۔ اس محفل عقد میں علماء و مشائخین کی کثیر تعداد شریک تھی۔ جناب محمد سلیم نے مہمانوں کا استقبال کیا۔