شادی

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب میر روشن علی مرحوم ( جیل ڈپارٹمنٹ ) کے فرزند مسٹر میر رحمت علی عرف نواز پاشاہ کی شادی جناب محمد فہیم الدین صدیقی کی دختر کے ساتھ بروز منگل 17 مارچ کو بعد عشاء انمول گارڈن بنڈلہ گوڑہ میں بحسن و خوبی انجام پائی ۔۔
٭٭ جناب سکندر شریف کی دختر کی شادی جناب محمد مقصود علی کے فرزند مسٹرمحمد منصور علی کے ساتھ 18 مارچ کو بعد عشاء نصیر گارڈن فنکشن ہال شمشیر گنج میں انجام پائی ۔۔