شادی

   

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب خواجہ جعفر حسین مرحوم سابقہ سیول انجینئر ایرگیشن ڈپارٹمنٹ کے فرزند جناب خواجہ محمد محبوب حسین جمشید کی شادی جناب محمد حمید ( مرحوم ) کی دختر کے ساتھ انجام پائی ۔ کل شام سعدیہ فنکشن ہال پیالیس چمپا پیٹ ساگر روڈ پر استقبالیہ ترتیب دیا گیا ۔ محفل عقد میں استقبالیہ میں شرکت کرنے والوں میں رشتہ داروں ، دوستوں ، معززین شہر شعراء کرام اور دوسرے شامل ہیں ۔۔